Nawaz Sharif Entry in Pakistan Politics | Sami Ibrahim Analysis | Breaking News



Nawaz Sharif Entry in Pakistan Politics | Sami Ibrahim Analysis | Breaking News
#NawazSharif #Election #Breakingnews
Nawaz Sharif | Nawaz Sharif News | Nawaz Sharif Today | Sami Ibrahim | Election | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News | News Updates | BOL News

For the Latest Updates visit our Websites and Social Media:
-English News:
-Urdu News:
-Official Facebook:
-Official Twitter:
-Official Instagram:
-Latest News:
-Pakistan News:
-International News:
-Business News:
-Entertainment News:
-Sports News:
-Technology News:
-Health News:
-Amazing News:
-Trending News:
-Bollywood News:
-Watch BOL NEWS LIVE:

Official Facebook:

Official Twitter:

Official Instagram:

Website:

BOL News Official Youtube Channel, For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.

47 comments

  1. امپورٹڈ حکومت نا منظور ❌
    یہ لوگ پاگل ہو گئے ہیں چوروں اور غداروں کون تسلیم کر یگا یہ اپنے کاروبار کے لئے ھے صرف ۔ ان کے کامپیں ٹانگ رھی ھے۔ شاباش ابراھیم صاحب 🇵🇰❤️💪👍👍👍

  2. پاکستان کے دشمن عوام کے دشمن دجال کے یار ۔
    سمجھتے ہیں کہ وہ ملک سے غداری کر کے بچ جائیں گے۔
    پر دجال کسی کا یار نھیں ،
    شاہ ایران رضاشاہ پھلوی کے ساتھ کیا ھوا ۔؟
    چلی میں کیا کیا ،؟
    پھلپائن میں کیا کیا ۔؟
    صدام حسین کے ساتھ کیا ھوا۔؟
    شام کے ساتھ کیا ھوا ۔؟
    افغانستان میں کیا ھوا۔؟
    اب پاکستان کے غداروں کو لٹیروں کو، استعمال کرکے،
    اپنے مفادات کے لئے استعمال کرتے ہیں ، کر رھے ھیں ۔؟

  3. عجیب بات ہے مفرور مجرم سے اس ملک کے فیصلوں اور سیاست پر بات چیت کی جا رہی ہے عدالت کیوں نہی پوچھتی شہباز سے ضمانتی ہے کیا عدالت کے فیصلوں اور ازخود نوٹس کی تاریں بھی کہی اور سے ہلتی ہیں

  4. ان سب لوگوں کو جہل ہونی چاہیے سارا پیسہ واپس اہے تب مزا ے یہ لوگ ہم سب لوگوں کی مڈل کلاس ذندگی بسر کرے گورمنٹ پاکستان کی لوٹی ہوہی رقم واپس کرے اور اور پاکستان کے لوگوں سے معافی مانگیں

  5. فخر پاکستان عمران خان شعر پاکستان عمران خان ہمارے دلوں کی دھڑکن عمران خان پاکستان کی شان عمران خان پاکستان کی آن عمران خان جیوے جیوے عمران خان🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿

  6. وطن عزیز کے ان لٹیروں کو معزز عدالت ہی پھینٹا لگا سکتی ہے لیکن عدالت کی کوئی اپنی مجبوریاں ھوں گی۔ ( والله اعلم)

  7. امپورٹڈ حکومت نا منظور۔ کرائم منسٹر نا منظور ۔ اللہ تعالی ان شیا طین کے شر سے ہمارے لک کو محفوظ رکھے ۔

  8. نواز کو ہاکستان انے پر جیل جانا پڑے گا۔اسکی سزا میں اضافہ کیا جاے گا۔جو ٹایم لندن میں گزارہ ھے ۔سعودیہ سے جو گفٹ وغیرہ ان کو ملے ھیں ۔انکی مالیت کیا ھے۔کس کو کتنا تحفہ ملا ۔کیا اسکی قیمت ادایگی ھوی پلیز عوام کو بھی بتایا جاے ۔سب معلومات چاھیے

  9. نواز شریف۔شہباز شریف٫ زرداری مولانا فضل الرحمان یہ سب انتہائ خود غرض بلکہ غدار ملک ہیں جبکہ سپریم کورٹ اور قمر باجوا کوئ مداخلت نہیں کر نا چاہتے جوکہ انتہائ خطر ناک ھے ھمارے ملک کے لئے دوسری عالم طاقتیں اور خاص طور پر اسرائیل اور انڈیا منتظر ہیں کہ یہ صورتحال اپنی انتہا کو پہنچے اور لوگ فوج کے خلاف ہوجائیں اور پھر آخری ضرب لگائی جائے تاکہ پاکستان کی حیثیت ایک انتہائ کمزور ترین ملک ہو جس پر دوسری غیر مسلم اقوام ھر معاملے اس پر اپنی مرضی کے فیصلے مسلط کریں ۔۔ فیصلے کرنے جلد از جلد ضروری ہیں جتنا جلد کریں اتنا ہی ملک کے مفاد میں ہوگا ورنہ پھر ھاتھ ملتے رہ جائیں گے۔ فوج اور سپریم کورٹ فوری اقدام کریں سپریم کورٹ عدل پر قائم فیصلے کرے اور قمر باجوا صاحب ان فیصلوں پر غیر جانبدارانہ کردار اداکرتے ہوئے ان فیصلوں پر عمل کریں ۔

Leave a comment

Your email address will not be published.